’سیاسی جماعتوں میں تارکینِ وطن کو جگہ دینے کا رحجان بڑھ رہا ہے‘، کونسلر امیدوار بسام شیخ

Councillor candidate Bassam Sheikh

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

سڈنی کے سبرب باکس ہِل کے رہائیشی بسام شیخ ہلِ شائیر سے لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر کونسلر امیدوار ہیں۔ وہ تارکینِ وطن کو سیاست میں حصہ لینے کی وکالت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ چیلنجز کے باوجود مائیگرنٹس کے لئے سیاسی جماعتوں میں قبولیت بڑھ رہی ہے۔


________________________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
§ یا ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
§ پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر