تنازعہ میں گھرے مشرق وسطیٰ سے آسٹریلین شہریوں کے انخلاء کا منصوبہ

FREE PALESTINE RALLY MELBOURNE

Participants during a pro-Palestinian rally at the State Library of Victoria Source: AAP / JOEL CARRETT/AAPIMAGE

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی اور لڑائی طویل مدت سے جاری تنازعہ کی حالیہ کڑی ہے یاد رہے کہ اس صورتحال نے خطے سے باہر بھی کشیدگی کے اثرات سے متعلق تشویش میں اضافہ کر دیا ہے دوسری جانب یہ بات بھی قابل غور ہے کہ اس لڑائی میں پھنسے آسٹریلین شہریوں کی حفاظت کیسے یقینی بنائی جائے ۔


 یاد رکھئیے لوگ بیرون ملک سے 61262613305 +، یا آسٹریلیا کے اندر سے 1300555135 پر 24 گھنٹے قونصلر ایمرجنسی سنٹر کو فون کرکے وطن واپسی کی پروازوں کے لیے رجسٹر کرسکتے ہیں۔]]

NOTE: People can register for the repatriation flights by phoning the 24-hour Consular Emergency Centre on +61 2 6261 3305, from overseas, or 1300 555 135, from within Australia.

شئیر