"بھیڑ چال کا شکار ہونے کہ بجائے اپنی تعلیم کو پی آر کی دوڑ پر ترجیح دیں" : اپنے تجربے کی روشنی میں ماریہ بانو کا انٹرنیشنل طلبا کو مشورہ

Pakistani International student Maria Bano

Maria completed her degree from University of Tasmania and overcome hurdles of pandemic by focusing on her job. Source: Maria Bano

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ماریہ بانو نے وبائی مرض سے پہلے تسمانیہ یونیورسٹی سے اپنی ڈگری مکمل کی تھی۔ وہ اپنے ہی شعبے میں کام ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئیں۔ آج، وہ نہ صرف اپنے ہی شعبے میں مستقل ملازم ہیں بلکہ وہ آسٹریلیا کی مستقل رہائشی بھی بن گئی ہیں۔ ماریہ کہتی ہیں کہ اگر بین الاقوامی طلباء اپنی پڑھائی پرتوجہ دیں گے تو باقی اہداف حاصل کرنا مشکل نہیں ہوگا۔



شئیر