نئے امیگرینٹس اپنی ہی کمیونٹی کے لوگوں سے گفتگو کرنے میں آسانی محسوس کرتے ہیں۔ کونسلر امیدوار عمران خان

Council Candidate Imran Khan

Credit: Supplied by Imran Khan

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

میلبرن سے تعلق رکھنے والے عمران خان کرپ کونسل سے لیبر کے لئے کونسلر امیدوار ہیں ، جن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں نئے آنے والے تارکین وطن بہت سے قوانین ، اصولوں اور سہولیات سے نا واقف ہوتے ہیں اور اپنی زبان سمجھنے والوں سے تبادلہ خیال میں آسانی محسوس کرتے ہیں۔


کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر